ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کاکہناتھا کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق ابھی تک مشاورت کا عمل جاری ہے،نیٹ میٹرنگ پر مختلف تجاویز زیرغور ہیں،ابھی نیٹ میٹرنگ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نیب میٹرنگ کا معاملہ ابھی وزیراعظم کے پاس جانا ہے،صارف کو 10روپے ملنے سے متعلق رائے قائم کرنا قبل ازوقت ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *