حافظ آباد؛2بچوں کا قتل، زیرحراست ملزم کی نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی

حافظ آباد(پاکستان امیج)حافظ آباد میں 2بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکا م کاکہنا ہے کہ پولیس ملزم کو برآمدگی کیلئے لے جارہی تھی،ملزم نے 2بچوں کو قتل کرکے لاشیں صندوق میں چھپا دی تھیں،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *