وزیراعلیٰ مریم نواز کی ڈیرہ غازی خان میں 4 خوارجی دہشتگرد جہنم رسید کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس کو ڈیرہ غازی خان میں4 خوارجی دہشت گرد جہنم رسید کرنے پر شاباش دی ہے-

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں کامیاب آپریشن پر پولیس ٹیم کو سراہااور کہاکہ پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے-پنجاب پولیس دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *