کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 1.08 روپے سستا ہو کر 284 روپے 64 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …