کراچی(پاکستان امیج ) ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتارڈمپر بنگلے میں گھس گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تیز رفتار ڈمپر ڈیفنس موڑ کے قریب ایک بنگلے میں جاگھسا جس سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا تاہم بروقت کارروائی سے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ڈرائیور کے مطابق ڈمپر کے بریک فیل ہوگئے تھے جبکہ حادثے میں ڈمپر ڈرائیور اورکلینر زخمی ہوئے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image