سانحہ خضدار، معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور ( پاکستان امیج )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سانحہ خضدار میں زخمی 2 بچیوں کی شہادت پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیاہے-

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے-وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *