کراچی(پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کاکہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی ،فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
Pakistan Image