کراچی میں دو جوان بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا ، لاش موٹر سائیکل پر کہاں لے جارہے تھے؟ حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں دو جوان بیٹوں نے بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔

xتفصیلات کے مطابق بیٹے باپ کی لاش کو موٹر سائیکل پر ٹھکانے لگانے جارہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔ملزمان کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد کچھ عرصے سے بات بات پر غصہ کرنے لگے تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول خاور انجم حکیم تھا اور اس کا آبائی تعلق میر پور خاص سے تھا، ملزمان کا بیان اپنی جگہ مگر واقعے کی دیگر پہلوؤں سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *