چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا۔

x 25مئی تک ہوں گے، پی ایس ایل پھر وہیں سے شروع ہو رہا جہاں سے رکا تھا۔8ٹیمیں ، 0خوف،متحد قوم ملک میں کرکٹ کا جشن منائے گی۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا ہم ایک بار پھر کرکٹ کے سپرٹ کا جشن منانے جا رہے ہیں،تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پی ایس ایل 10کے بقیہ 8میچز17مئی سے شروع ہوں گے،فائنل 25مئی کو منعقد ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *