بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ جنید اکبر تحریک اوراحتجاج کیلئے مکمل توجہ دیں،علیمہ خان

پشاور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو تحریک شروع کرنے کا ٹاسک دیاہے،بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ جنید اکبر تحریک اوراحتجاج کیلئے مکمل توجہ دیں،بانی پی ٹی آئی کا پیغام سلمان اکرم راجہ اور پارٹی قیادت کو پہنچا دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علیمہ خان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہاجنید اکبر کو پارٹی کے فیصلے اور تحریک کیلئے مکمل اختیار ہے، تحریک کا مقصد بانی پی ٹی آئی، قیادت و کارکنوں کی آزادی اور دھاندلی کیخلاف آواز اٹھانا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *