فلائٹ شیڈول میں بہتری،12غیرملکی ایئرلائنز نے بھی پروازیں بحال کر دیں

کراچی(پاکستان امیج)فلائٹ شیڈول میں بہتری پر12غیرملکی ایئر لائنز نے بھی پروازیں بحال کر دیں۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن کےمطابق مختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی،حج پروازوں کو معمول پرلانےکےلیےکوششیں جاری ہیں،اسلام آباد23،لاہور14 اور کراچی کی 15 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

پشاور4،سیالکوٹ2اورفیصل آبادسے1پرواز منسوخ کردی گئی، آپریشنل وجوہات،سیالکوٹ ایئرپورٹ کی شارجہ دمام،کویت کی3پروازیں لاہورمنتقل کی گئیں ہیں۔

اس کے علاوہ فلائی دبئی،امارات،ترکش،قطر،اتحاد،ایئرعربیہ،گلف ایئرکی بھی پروازیں شروع ہوگئیں ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *