سپریم کورٹ نے نورمقدم قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے نورمقدم قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سماعت 13 مئی کو ہوگی۔

ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی بریت کیخلاف شوکت مقدم کی اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، کیس میں سزا یافتہ شریک مجرمان کی اپیلوں پر بھی سماعت ہوگی۔

یاد رہے کہ ظاہر جعفر نے نورمقدم کو اسلام آباد میں تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *