پاک بھارت کشیدگی؛ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث پی ایس ایل کے آئندہ میچز خطرے میں پڑ گئے،وزارت داخلہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا،اجلاس میں پی ایس ایل میچز جاری رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *