قائد ن لیگ میاں نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف 21اکتوبر کو لندن سے ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لینڈ کریں گے،21اکتوبر کو نوازشریف ابوظہبی سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی نجی ایئر لائن کی پرواز 243کی ایڈوانس بکنگ کرا لی گئی،نجی ایئرلائن کی پرواز علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شام 6بجکر 25منٹ پر لینڈ کرے گی، نوازشریف کیلئے بکنگ نجی ایئر لائن کی بزنس کلاس میں کرائی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *