عید الاضحیٰ کیلئے جانور خعید الاضحیٰ کیلئے جانور خریدنے جانیوالے بیوپاری راستے میں لُٹ گئےریدنے جانیوالے بیوپاری راستے میں لُٹ گئے

کراچی (پاکستان امیج) ایم نائن موٹروے پر میرپور خاص جانے والے بیوپاری لٹ گئے، ملزمان ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔
30 اپریل کو پیش آئی واردات کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں متاثرہ بیوپاری فرحان کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

متاثرہ بیوپاری کے مطابق عید الاضحیٰ کے جانور لینے کے لیے اورنگی ٹاؤن سے میرپور خاص جارہے تھے، ہماری گاڑی سپر ہائی وے پر پہنچی تو ویگو گاڑی پیچھے لگ گئی، سفید ویگو گاڑی میں پولیس وردی اور کیپ پہنے مسلح افراد تھے۔

جیونیوز کے مطابق بیوپاری نے بتایا کہ کراچی ٹول سے نکلنے کے بعد ویگو ڈالے میں سوار مبینہ ملزمان نے روک لیا اور اسلحے کے زور پر واردات کی اور ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوئے۔متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ پولیس تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں کرسکی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *