اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں ،گزشتہ روز 12:15منٹ پر نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا ۔

طالبہ کے بھائی پولیس کو بتایا کہ میری بہن کمرے سے باہر آئی تو نامعلوم ملزم زبردستی کمرے میں داخل ہو گیا ۔ملزم نے سب کو خاموش رہنے کا کہا اور میری بہن کو گولی ماری دی۔22سالہ طالبہ کو تین رومیٹس کی موجودگی میں گولی ماری کر قتل کیا گیا ۔گولیاں لگنے سے 22سالہ طالبہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *