ربیکا خان کا منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ

کراچی (پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر ربیکا خان نے منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ دے دیا۔

ایک انٹرویو کے دوران منگیتر حسین ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ربیکا خان نے بتایا کہ حسین میری پسند ہیں اور میں نے بعد میںانہیں گھر والوں کی بھی پسند بنا دیا۔انہوں نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ مجھے حسین ترین بہت پسند ہیں، حسین کی بالکل ایسی شخصیت ہے جیسی مجھے بطور اپنے ہمسفر کی شخصیت چاہیے تھی، وہ بہت مثبت سوچ کے مالک ہیں۔شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ٹک ٹاکر نے بتایا کہ ان شاء اللہ ہم جلد شادی کرنے والے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *