اسلام آباد (پاکستان امیج) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔
20.86 روپے فی کلو کا اضاف کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے، اگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ، ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔
Pakistan Image