پاکستان کے 5 امیر ترین اداکار اور اداکاراؤں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے 5 امیر ترین اداکاروں کی فہرست اور ان کی مجموعی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ہمایوں سعید پاکستان کے امیر ترین اداکار ہیں ہمایوں سعید کی مجموعی دولت تقریبا 50 ملین ڈالرز یعنی تقریبا 1ہزار 380 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ دوسرے نمبر پر اداکار شان شاہد کی مجموعی دولت تقریبا 20 ملین ڈالرز ہے جبکہ تیسرے نمبر پر اداکارہ مایا علی براجمان ہیں رپورٹ کے مطابق ان کی مجموعی دولت 15 ملین ڈالرز ہے۔ اس فہرست میں اداکارہ ماہرہ خان چوتھے نمبر پر موجود ہیں ان کی مجموعی دولت 5 ملین ڈالرز سے 8 ملین ڈالرز کے درمیان ہے۔ پانچویں نمبر پر اداکار فواد خان کی دولت 5 ملین ڈالرز ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *