ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر ؛پی سی بی کا شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری

لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر پر پی سی بی نے شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز9اپریل سے ہوگا، قذافی سٹیڈیم میں ویمنز ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 8میچز کھیلے جائیں گے،پاکستان کا پہلا میچ آئرلینڈ کیخلاف 9اپریل کو صبح ساڑھے 9بجے شروع ہوگا، پاکستان ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *