پاکستان میں آج جمعہ 4 اپریل کو ڈالر و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی روپے نے جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے اپنی قدر میں کمی دیکھی جبکہ یورو، پاؤنڈ، ریال اور اماراتی درہم جیسی دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم رہا۔

جمعہ کی صبح اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 280اعشاریہ 40 روپے، ایک یورو کی قیمت 301اعشاریہ 50 روپے، ایک ریال کی قیمت 74اعشاریہ 35 روپے، ایک پاؤنڈ کی قیمت 361اعشاریہ 50 روپے اور متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 75اعشاریہ 90 روپے ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *