لاہور کے علاقے سوتر منڈی میں بیٹے سے جھگڑا باپ کی جان لے گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے سوتر منڈی میں بیٹے سے جھگڑا باپ کی جان لے گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے حارث کی باپ کے ساتھ معمولی تلخ کلامی ہوئی،باپ جھگڑے کے بعد تیسری منزل سے نیچے آیا تو طبیعت خراب ہو گئی،طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *