لودھراں (پاکستان امیج ) کونڈی بلوچاں میں راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک گروپ کا نوجوان قتل جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے، مقتول 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور سیکنڈ ایئر کا طالب علم ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ قتل ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image