پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،سوات ،نوشہرہ میں بھی زمین لرز اٹھی، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *