پسند کی شادی کرنے والا جوڑا عدالت سے باہر نکلا تو کیا ہوا؟

قصور(پاکستان امیج )قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیل کے مطابق قصور میں پسند کی شادی کر نے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی جس سے شوہر جاں بحق ہو گیا ،مقتول نوجوان وقاص کا تعلق نواہی گاں روشن بھیلا سے تھاوقاص کے خلاف اغوا کا مقدمہ تھانہ شیخم میں درج تھا۔پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے عدالت کے دروازے پرمقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا،عدالت میں لڑکی نے اپنے خاوند وقاص کے حق میں بیان دینے پر بھائی نے فائرنگ کی۔ پو لیس نے ملزم عمران کی گرفتاری کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *