کراچی کیلیے بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *