جعفر ایکسپریس غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا۔

رپورٹس کے مطابق گودر کے علاقے میں ایک ہفتے گزرنے کے بعد بھی جعفر ایکسپریس بحال نہ ہوسکی۔خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل کوئٹہ سے پشاور آنے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے مسافروں کو یرغمال بنا لیا تھا، جس کے باعث پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس کی سروس معطل کردی گئی تھی۔محکمہ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کردیا گیا ہے محکمہ ریلوے حکام کے احکامات کے بعد ہی سروس شروع کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *