مجھے میری منزل مل گئی، خاتون نے 80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر سے شادی کرلی

راجن پور(پاکستان امیج)راجن پور سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بزرگ نے دوسری شادی کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریٹائرڈ ٹیچر اورادیب میاں مظفر الدین نے اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی کی، والد کی شادی میں تمام بچوں نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور ڈھول کی تھاپ پر خوب بھگڑے بھی ڈالے۔

دلہن کا کہنا ہے بہت خوش ہوں، مجھے میری منزل مل گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *