قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی ، بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھوم مچا دی

نئی دہلی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مشن ورلڈ کپ کے لیے بھارت پہنچ گئی ہے جہاں سے کپتان بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھو م مچا دی ۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سمیت تمام کھلاڑی قومی لباس شلوار قمیض پہن کر بھارت پہنچے۔آئی سی سی کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم پورے اعتماد کے ساتھ ورلڈ کپ جیتنے کےلیے بھارت پہنچے ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *