صدر آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ، شدیدنعرے بازی

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابااور شدید نعرے بازی کی، ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر آصف علی زرداری،چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم شہبازشریف،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے،صد رکے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابااور شدید نعرے بازی کی،پی ٹی آئی ارکان پلے کارڈز لے کر اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔اپوزیشن کے شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *