عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15مارچ کو کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *