سنگجانی جلسہ کیس؛عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت کنفرم

اسلام آباد(پاکستان امیج)سنگجانی جلسہ کیس میں عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت کنفرم کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں عمرایوب، زرتاج گل کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت ہوئی،اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی،عمرایوب، زرتاج گل کی جانب سے وکیل سردار مصروف عدالت پیش ہوئے،عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت کنفرم کردی گئی،عمرایوب، زرتاج گل کی ضمانت پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض کنفرم کی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *