چیمپینز ٹرافی ،دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ نے آتے ہی سائوتھ افریقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی

لاہور( پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں افریقی اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت آسٹریلیا کو پہلے سیمی فائنل میں شکست دے کر پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *