سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس گرگیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس گرگیا

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج ایک لاکھ13ہزارپوائنٹس کی حد برقرارنہ رکھ سکی۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس گرکر ایک لاکھ 12 ہزار 250 پوائنٹس پر آگیا۔

معاشی ماہرین کے مطابق مارکیٹ کو آئی ایم ایف کے معاشی جائزے،10مارچ کو شرح سود کے اعلان کا انتظار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *