رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج ) رمضان المبارک میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ثاقب حسین نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کے پہلے عشرے میں بارش متوقع ہے، بارش سے درجہ حرارت 22 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ثاقب حسین کا کہنا ہے کہ پندرہویں روزے کے بعد درجہ حرارت 30 ڈگری تک جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *