بھارت کیخلاف میچ، قومی سکواڈ کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 23فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلے گی،پاکستان ٹیم کل دبئی میں پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *