کراچی(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی کے افتتاح میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران فخرزمان انجری کا شکار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا،میچ کے دوران چوکا روکنے کی کوشش میں قومی بلے باز فخرزمان انجری کا شکار ہو گئے اور گراؤنڈسے باہر چلے گئے۔
Pakistan Image