حکومت کا ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے اتوار کی رات کو جاری نوٹفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔

جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کمی کی گئی ہے۔  کمی کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 288 روپے ہوگئی ہے۔

اس طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 176 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد لائیٹ ڈیزل کی نئی قیمت 164 روپے فی لیڑ ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *