شیر افضل مروت تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے

پشاور ( پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں۔ ڈیڑھ سال سے عدالتوں کا چکر کاٹ رہا ہوں۔ سابق آئی جی نے میرے خلاف 36 مقدمات دائر کیے۔

” جنگ ” کے مطابق شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت گزشتہ ادوار کے بے بنیاد مقدمات ختم کرنے میں کردار ادا کرے۔ایڈووکیٹ جنرل آفس نے مقدمات سے متعلق تحریری رپورٹ ہی جمع نہیں کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *