لاہور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
عدالت کے حکم پر رہا ہونیوالی تحریک انصاف کی 4 خواتین کو رہائی کے فوری بعد کوٹ لکھپت جیل دے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …