جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(پاکستان امیج)جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹز کی نے ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔

میتھیو بریٹزکی نے ڈیبیو میچ میں 148 گیندوں پر 150 رنز بنائے، میتھیو بریٹزکی نے پانچ چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 150 رنز بنائے۔

میتھیو بریٹزکی سے پہلے ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے بیٹر کے پاس تھا۔ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈی ایل ہینس نے 1978 میں ڈیبیو پر 148 رنز بنائے تھے، میتھیو بریٹزکی نے ٹرائی نیشن سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف ریکارڈ قائم کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *