سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی ہزار روپے کمی

کراچی (پاکستان امیج) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔24 قیراط سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے میں مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 4 سو 17 روپے ہوگئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *