چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم ترین فاسٹ باولر ’ لوکی فرگوس‘ فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے

لاہور (پاکستان امیج) چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم ترین فاسٹ باولر ’ لوکی فرگوس‘ فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق لوکی فرگوسن عرب امارات میں آئی ایل ٹی لیگ کے دوران اوور پورانہیں کروا سکے ، فروگوسن کے اوور کی آخری گیند محمد عامر نے کروائیجس پر سکندر رضا نے چوکا لگاتے ہوئے دبئی کیپٹلز کو فائنل میں پہنچاد یا ۔

کیوی ہیڈ کوچ کا کہناتھا کہ ہمسٹرنگ کی رپورٹس مل گئیں ہیں، ریڈیالوجسٹ کی رائے کا انتظار کر رہے ہیں، پاکستان کیخلاف آج میچ کے بعد فائنل ٹیم بنانے کی کوشش کریں گے ۔

لوکی فرگوسن پاکستان نہ آ سکے تو ان کی جگہ فاسٹ باولر جیب ڈفی لیں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *