ادت نارائن کا خاتون مداح کو بوسہ، عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ کے سینئر گلوکار ادت نارائن کی جانب سے خاتون مداح کو اسٹیج پر بوسہ دینے کی حرکت پر اداکارہ عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں۔
حال ہی میں عرفی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوا جس میں ان سے ادت نارائن کے تنازع پر سوال پوچھا گیا، اس کے جواب میں اداکارہ نے مسکراتے ہوئے طنزیہ گنگنایا ‘کس کس کو پیار کروں میں، کس کس کو دل دوں میں’۔

عرفی جاوید نے کہا ‘ابھی ان کی عمر ہی ایسی ہے، وہ ابھی 69 برس کے ہوئے ہیں، اس عمر میں ہوتا ہے، آپ انہیں قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *