وزارت مذہبی امور کا مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت مذہبی امور نے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیرمذہبی امور انیق احمد نے کہاکہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہوگا،مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *