ساہیوال؛ڈرائیور کو نیند آنے پر حادثے میں دولہا اور دلہن جاں بحق

ساہیوال(پاکستان امیج)ساہیوال میں حادثے میں دولہا اور دلہن جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر دولہا کی کار درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں دولہا اوردلہن جاں بحق جبکہ3افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ بارات سندھ سے پتوکی آ رہی تھی،حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *