اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست مسترد کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

فوادچودھری نے دو فورمز پرکارروائی کرنے کو چیلنج کررکھا تھا، فوادچودھری کا موقف تھا کہ ایک ہی درخواست پر دو فورمز پر کارروائی نہیں ہو سکتی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *