تیسرے لڑکے سے دوستی کرنے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل ،ملزم گرفتار کرلیاگیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں دوستی سے منع نہ ہونے پر دوست نے دوست کا قتل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم عمران نے مقتول آنش کو ایک تیسرے دوست سے دوستی کرنے سے منع کیا تھا،مقتول کے دوستی کرنے پر ملزم عمران نے طیش میں آ کر فیروز پور روڈ پر چاقو کے وار سے آنش کو قتل کردیا،ملزم قتل کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا ، جس سے واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *