اداکارہ صرحا اصغر نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

کراچی (پاکستان امیج) ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و رقاصہ صرحا اصغر نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔

حال ہی میں بیٹی کی پیدائش کے ساتھ دوسری بار ماں بننے والی صرحا اصغر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کیا۔صرحا اصغر نے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ اپنی نومولود بیٹی کے ساتھ اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ‘ہم اپنی ننھی شہزادی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوش ہیں، ہم نے اپنی بیٹی کا نام علیین مرتضی رکھا ہے۔یاد رہے کہ صرحا اصغر کے ہاں نومبر 2022 میں پہلے بچے کی

پیدائش ہوئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *