محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا، یکم اور2فروری کو لاہور میں بارش کا امکان ہے،رپورٹ کے مطابق مری ،بلوچستان ،گلگت بلتستان میں برفباری متوقع ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *